تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین کیلئے پیک آور دو گھنٹے بڑھا دیئے گئے ہیں ،حما د اظہر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب پیک آورز شام چھ بجے سے رات دس بجے تک نہیں بلکہ شا م 5 بجے سے رات گیارہ بجے تک ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ تھری فیز میٹر والوں کو پیک آورز میں ایک یونٹ بجلی کی قیمت 50 روپے ادا کرنا ہوگی ۔
Leave feedback about this