صحت

بائیں کندھے میں شدید درد اور لبلبے کے سرطان کا پہلا کیس سامنے آگیا

تھری ڈی ایکسرے سے چھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی

واشنگٹن:امریکہ میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں مریض نے کئی ہفتوں تک بازوں میں شدید درد کی شکایت کی ہے اور بعد میں اس کی وجہ لبلبے کے سرطان کو قرار دیا گیا ہے۔ترقی پذیر ممالک میں لبلبے کا سرطان تمام کیسز میں چوتھے نمبر پر ہے اور اب ایک شخص میں سرطان کی اس قسم اور کاندھے کے بڑھتے ہوئے درد کے درمیان تعلق سامنے آیا جس پر ڈاکٹر توجہ دے رہے ہیں۔صرف برطانیہ میں ہی ہر سال9000افراد اس کے ہاتھوں دم توڑدیتے ہیں۔سرطان کی اس قسم سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے اورشناخت کے بعد بھی مریض چند سال ہی زندہ رہتا ہے اسی لئے ماہرین اس سرطان کی ابتدائی شناخت کی سرتوڑ کوشش کرتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image