اے این پی کے سابق وزیر واجد علی خان کو شوکاز نوٹس پاکستان Roze News
پاکستان

اے این پی کے سابق وزیر واجد علی خان کو شوکاز نوٹس

اے این پی کے سابق وزیر واجد علی خان کو شوکاز نوٹس

اے این پی کے سابق وزیر واجد علی خان کو شوکاز نوٹس

اے این پی نے پارٹی کے سابق صوبائی وزیر واجد علی خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔اے این پی کے پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ واجد علی خان پر گروپ بند ی اور دیگر جماعتوں سے خفیہ رابطوں کا الزام تھا ۔ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ واجد علی خان پر کارکنوں کو پارٹی کیخلا ف بغاوت پر اکسانے کا بھی الزام تھا ۔انہوں نے کہا کہ رہنما اے این پی عبداللہ یوسفزئی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا ہے ۔

Exit mobile version