این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار

این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار

این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو نارووال سے گرفتار کر لیا گیا۔ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے شکر گڑھ میں موڑ سلہریاں کے پل سے دانیال عزیز کو گرفتار کیا۔مہناز اکبر عزیز نے الزام لگایا ہے کہ دانیال عزیز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھایا گیا۔مہناز اکبر عزیز کا مزید کہنا تھا کہ دانیال عزیز کی گرفتاری میں احسن اقبال کا ہاتھ تھا۔

Exit mobile version