پاکستان

ایم ڈی روز ٹی وی عبدالرافع خان نیازی اور نوید خان نیازی کی پی آئی او عاصم خان کچھی سے ملاقات

ایم ڈی روز ٹی وی عبدالرافع خان نیازی اور نوید خان نیازی کی پی آئی او عاصم خان کچھی سے ملاقات

اسلام آ باد: حکومت پاکستان کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر اور وزارت اطلاعات و نشریات کے سینئر افسر محمد عاصم خان کھچی نے کہا ہے کہ ایس کے نیازی کی ادارت میں پاکستان گروپ اف نیوز پیپرز نے ہمیشہ ملک میں تعمیری اور مثبت صحافت کو فروغ دیا ہے انھوں نے پہلی بار صحافتی ضابطہ اخلاق بنا کر دیگر اداروں کے لیے مشعل راہ کا کردار ادا کیا ہے یہ بات انھوں نے روز ٹی وی کے ایم ڈی رافع خان نیازی اور روزنامہ پاکستان کے ڈپٹی ایڈیٹر نوید خان نیازی سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے گزشتہ روز ان سے انکے دفتر میں ملاقات کی رافع خان نیازی نے انھیں پی آئی او کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

 

 

 

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image