ایف آئی اے کی کارروائی ، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار جرائم Roze News
جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی ، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

مراکش کشتی حادثہ:20اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع

مراکش کشتی حادثہ:20اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکلز ملتان اور فیصل آباد نے کارروئیاں کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سوشل میڈیاپر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اپلوڈ کرنے میںملوث تھے ، ملزمان کو بورے والا سے گرفتار کیاگیا ۔سائبر کرائم سرکل ملتان نے ٹھل حمزہ سے ملزم محمد آصف کو گرفتار کیا ، ملزم شکایت کنندہ کو قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کررہاتھا۔سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم حسن رضا کو گرفتار کیا، تمام ملزمان کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا

Exit mobile version