ایشیا کپ ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع

ایشیا کپ ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع

ایشیا کپ ، ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان جلد متوقع

ایشیا کپ کیلئے ایک سے دو روز میں ٹکٹس کی پالیسی کا اعلان کردیا جائیگا۔اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کے ٹکٹس ہفتے سے فروخت کے لیے پیش کرنے کا امکان ہے ۔پی سی بی کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ کی ٹکٹس آن لائن اور براہ راست خریدی جاسکیں گی ۔پاکستان اور سری لنکا میں شیڈول میچز کے ٹکٹس کی فروخت ایک ساتھ ہی شروع ہونے کا امکان ہے ۔پاکستان میں ایشیا کپ کے چار میچ پاکستان جائیں گے ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو کھیلا جائیگا۔

Exit mobile version