کھیل

ایشیا کپ ، بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار

ایشیا کپ ، بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کیلئے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوگیا۔بی سی سی آئی مشروط طورپر ہائبرڈ ماڈل قبول کریگا۔ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا جو کہ یواے ای اور سری لنکا ہوسکتے ہیں ۔ بی سی سی آئی باضابطہ اعلان 27 مئی کے اجلاس کے بعد کریگا اور ایشین کرکٹ کونسل ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان بھارتی فیصلے کے بعد کریگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image