پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو جائے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئیے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں، ایک ایسا ملک جہاں ریاست شہریوں کو بہتر تعلیم اور مفت طبی سہولیات جیسے بنیادی حقوق فراہم کرے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ ہمیں ایسے مستقبل کی طرف بڑھنا چاہیے جہاں ہم رنگ، نسل، مسلک کی تفریق کے بغیر عوام کے لیے کام کریں۔
ایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول

ایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاولایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول