انٹرٹینمنٹ

اپنی خواہش کے مطابق کپڑے پہن لو ں تو لاہور مجھے ما ر دیگا، عفت عمر

اپنی خواہش کے مطابق کپڑے پہن لو ں تو لاہور مجھے ما ر دیگا، عفت عمر

لاہور ، ماڈل واداکار ہ عفت عمر نے کہا ہے کہ میں اپنی خواہش کے مطابق کپڑے زیب تن کرلو ں تو لاہور مجھے مار دے گا۔اداکارہ عفت عمر عرفی جاوید کے فیشن سے متعلق سوال کیاگیا جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی پسند ہے میں کہہ سکتی ہوں کہ یہ میرا فیشن نہیں ہے اور اسی لیے میں ایسے فیشن کونہیں فالو کروں گی لیکن میں اس کی فیشن سینس پر تنقید کیوں کروں ، عفت عمر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر میں اس قسم کے فیشن ایبل کپڑے پہننا شروع کروں یا جیسے لباس پہننا چاہتی اگر پہن لوں تو لاہور مجھے مار دے گا،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں کون ہوں کہ کسی پر تنقید کروں یہ لوگوں کا ذاتی انتخاب ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image