اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے تفتیش پاکستان Roze News
پاکستان

اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے تفتیش

اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے تفتیش

اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود سے تفتیش

چیئرمین پی ٹی آئی سے سانحہ نو مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کیلئے اٹک پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔اٹک پولیس اڈیالہ نے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سے تحقیقات کیں ۔اس سے قبل گجرانوالہ ، فیصل آباد اور قصور کی پولیس ٹیمیں بھی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کرچکی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ حضرو میں مقدمہ درج ہے ۔

Exit mobile version