پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی پاکستان Roze News
پاکستان

پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی

پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی

پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی

پی ٹی آئی کی جانب سے ورکرز کنونشن کیلئے ضلعی انتظامیہ کو دوبارہ درخواست دی گئی ہے ۔پی ٹی آئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کنونشن اور جلسوسں سے متعلق ایک درخواست عدالت میں زیر سماعت ہے ، پشاور میں یکم دسمبر کو کنونشن کروانا چاہتے ہیں ۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں کہا ہے کہ حلفیہ بیان دیتے ہیں کہ ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر نہیں ہوگی ۔درخواست میں ضلعی انتظامیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ دیگر پارٹیوں کو کنونشنز اورجلسوں کی اجازت دی گئی ہے پی ٹی آئی کو بھی دی جائے

Exit mobile version