معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کچھ پیسے مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر کچھ پیسے مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 16 پیسے سستا ہو کر 289 روپے ستر پیسے کا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے سترہ روپے چالیس پیسے سستا ہوا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 289 روپے 86 پیسے کا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملاجلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 27 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 366 پر آگیا۔گذشتہ روز سو انڈیکس 46 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image