امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے پچاس کا ہوگیا ۔گذشتہ سیشن میں ڈالر 287 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 393 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 625 پر آگیا ۔گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے آخر ی روز سو انڈیکس 46 ہزار 232 پوائنٹس پربند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- اکتوبر 2, 2023
- 0 Comments
- 392 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this