وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلر ز نے فی فرد بیس سے پچیس لاکھ روپے وصول کیے ۔ایک بیان میں رانا ثنا نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہورہی ہیں سخت ترین کے تحت کارروائی کرکے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گئی رانا ثنا کا کہنا ہے کہ ان انسانی اسمگلرز سے متعلق عالمی تعاون بھی حاصل کیاجائیگا ، اکثر کیسز میں ایجنٹ مدعی کو پیسے دلا کر کیس ختم کرا دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی بنائی گئی ہے ایک ہفتے میں کمیٹی اپنے کام مکمل کرکے رپورٹ پیش کریگی ۔

Leave feedback about this