قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی ہے اس تصویر میں وہ اپنی بیٹی کیساتھ گھر کے لان میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔شاہد آفریدی کا پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے ، 46 سالہ شاہد آفریدی آض ک فلاحی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ انہوں نے حال ہی یں اپنی دوبیٹیوں کی شادی کی ہے ۔
امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے ، شاہد آفریدی

امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے ، شاہد آفریدی