امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کے جانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قرار داد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے ۔قرار داد کے تائید کنند گان میں کانگریس ممبران الہان عمر ، راشدہ طیب اور انڈرے کارسن شامل ہیں۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لفظ اسلام کا مطلب خدا کی مرضی کے سامے سر تسلیم خم کرنا اور امن ہے ۔قرار داد میں واضح کیاگیا ہے کہ قرآن مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان رواداری کی بات کرتا ہے ۔قرار داد کے متن کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کی تعداد 35 لاکھ بتائی گئی ہے ۔
Leave feedback about this