دنیا

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گرکرتباہ

امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گرکرتباہ

امریکی فوج کے دو اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے ۔اس حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے ۔2 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہلاک ہوا ۔رپورٹس کے مطابق دو فوجی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں ہلاک ہوا رپورٹس کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹر ٹریننگ سیشن کے بعد واپس آرہے تھے ۔ایک ماہ سے کم وقت میں اسی نوعیت کا یہ دوسر ا حادثہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image