امریکہ کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے دنیا Roze News
دنیا موسم

امریکہ کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

امریکہ کے بیشتر شہروں میں موسم انتہائی سرد ہے امریکا کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد ہے، شکاگو میں پارہ منفی 30 ڈگری تک گر گیا ہے۔منجمد ہواوں سے دھواں اور دھند ہے، اور جھیل کے کنارے برف نے مشی گن میں ہر چیز کو منجمد کر دیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں سڑک پر برف جمع ہونے سے گاڑی چلانا مشکل ہو گیا ہے۔دوسری جانب یورپی ملک ناروے میں کئی فٹ برف پڑنے کے بعد گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔

Exit mobile version