چوہدری سرور کا پی ٹی آئی کو مشورہ پاکستان Roze News
پاکستان

چوہدری سرور کا پی ٹی آئی کو مشورہ

چوہدری سرور کا پی ٹی آئی کو مشورہ

چوہدری سرور کا پی ٹی آئی کو مشورہ

چوہدری سرور نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ این اے 127 میں بلاول بھٹو کو کامیاب کرائیں اور اپنے بڑے سیاسی مخالفین کو شکست دیں۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ وہ لاہور میں بلاول بھٹو کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان کا چالیس سال سے بھٹو خاندان سے تعلق ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت نے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، تاہم سیاست میں کوئی حتمی بات نہیں ہوتی۔چوہدری سرور نے کہا کہ پی ٹی آئی ڈپلومیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این اے 127 میں اپوزیشن ن لیگ کو شکست دے کر بلاول بھٹو کو کامیاب کرائے۔

Exit mobile version