دنیا

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہوگئیں لیک ہونیوالی حساس امریکی دستاویزا ت میں انکشاف ہو اہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا،اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں ۔مبینہ طورپر روس میں موجود وسیع امریکی انٹیلی جنس نیٹ ورک کی تفصیلات بھی منظر عام پر آگئیں ۔ حساس دستاویزا ت میں امریکی اتحادی ممالک اور روس یوکرین جنگ سے متعلق معلومات موجود ہیں ۔پینٹاگون نے لیک دستاویزا ت کو قومی سلامتی کیلئے انتہائی سنگین خطرہ قرار دیدیا اور اس کی تحقیقات شرو ع کردیں ۔ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ دستاویزات میں موجود معلومات سے لوگوں کی جانیں جاسکتی ہیں ، تحقیقات کررہے ہیں کہ آیا افشاہونیوالی دستاویزات اصل ہیں یا نہیں ،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image