الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کو ہرائیں گے ، مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کو ہرائیں گے ، مریم نواز

الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کو ہرائیں گے ، مریم نواز

الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کو ہرائیں گے ، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بندوق ، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دینگے ۔کے پی میں نوجوان رہنماﺅں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو نو مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دینگے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نوجوانون کا ووٹ کریگا۔ نواز شریف نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت اور فیصلہ سازی کے عمل میں آگے لانا چاہتے ہیں

Exit mobile version