الیکشن میں ایک دوماہ کی توسیع ہوسکتی ہے ، خواجہ آصف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن میں ایک دوماہ کی توسیع ہوسکتی ہے ، خواجہ آصف

الیکشن میں ایک دوماہ کی توسیع ہوسکتی ہے ، خواجہ آصف

الیکشن میں ایک دوماہ کی توسیع ہوسکتی ہے ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرے حساب سے انتخابات نومبر میں ہونگے بہت زیادہ ہوا تو ایک دوماہ کی توسیع ہوسکتی ہے ، خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کے مطابق پاکستان میں انتخابات نوے دن کے اندر ہونے چاہئیں خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض تکنیکی بنیادوں پر الیکشن کمیشن چاہے تو ایک دو ماہ کی توسیع کرسکتاہے ۔

Exit mobile version