عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرزاق نے کہا ہے کہ القادریونیورسٹی کے معاملے پر شیخ رشید کاکوئی تعلق نہیں ۔اسلام آباد میں سردار عبدالرزاق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو موجودہ کریک ڈاﺅن میں جا ن کا خطرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے کے محرک شہزاد اکبر سے شیخ رشید کے معاملات سخت کشیدہ تھے انہوں نے یہ بھی کہ اکہ شیخ رشید اور شہزاد اکبر کی آپس میں بات چیت بھی بند تھی ۔
Leave feedback about this