دنیا

الجزائر ، فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو تین سال کی سزا

الجزائر ، فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو تین سال کی سزا

الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ،الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی کو دو سال کی معطل سزا بھی سنائی ہے ۔الجزائری حکومت کے سخت ناقد صحافی احسان الکادی کو گذشتہ سال 24 دسمبر میں گرفتار کیاگیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image