افغان کرکٹرز کی ابوظبی میں عید کھیل Roze News
کھیل

افغان کرکٹرز کی ابوظبی میں عید

افغان کرکٹرز کی ابوظبی میں عید

افغان کرکٹرز کی ابوظبی میں عید

پاکستان کے دو سابق کرکٹرز کیساتھ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ابوظبی میں عید منا رہے ہیں ۔پاکستانکے سابق کرکٹرز عمران فرحت بطور بیٹنگ کوچ اور رانا نوید الحسن بطور بولنگ کوچ افغان ٹیم کیساتھ ہیں ۔اس موقع پر افغانستان کے کھلاڑیوں نے روایتی لباس پہن کر عید منائی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم دورہ بنگلادیش اور ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

Exit mobile version