افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا دنیا Roze News
دنیا صحت

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگرہار میں رپورٹ ہوا ۔افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ۔افغانستان وزارت صحت کے مطابق پانچوں پولیو کیسز ننگرہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Exit mobile version