مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا جرائم Roze News
جرائم

مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

مسجد میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

کراچی کے علاقے کیماڑی کی مسجد میں شہری نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا ، واقعہ کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سامنے آگئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تشددکرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا ،بچے کے مسجد میں کھیلنے پر شہری نے منع کیا ، بچے کے نہ ماننے پر شہری نے بچے پر ہاتھوں اور لاتوں سے تشدد کیا ، کئی دیگر شہریوں نے تشدد کرنےوالے شخص کو سمجھانے کی کوشش بھی کی ۔واقعے کا مقدمہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں جیکس تھانے میں درج کرلیاگیا

Exit mobile version