دنیا صحت

افغانستان ، پولیو وائرس سے ایک اور بچہ معذور

افغانستان ، پولیو وائرس سے ایک اور بچہ معذور

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں بارہ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوگیا نیشنل پولیو لیبارٹری اسلام آباد کے مطابق افغانستان میں اس سال پولیو سے متاثر ہونیوالے بچوں کی تعداد چھ ہوگئی ۔نیشنل پولیو لیبارٹری اسلام آباد کے مطابق افغانستان میں اس سال پولیو سے متاثر ہونیوالے بچوں کی تعداد چھ ہوگئی ۔پاکستان کے مختلف علاقوں سے بھی سیوریج کے پانی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔پاکستان اور افغانستان کے مابین آزادانہ نقل وحرکت سے پولیو وائرس دونوں ممالک میں موجود ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image