اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر کھیل Roze News
کھیل

اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔اپینڈکس کی تشخیص کے بعد نعمان علی کا آپریشن کیا گیا، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔واضح رہے کہ فاسٹ باو¿لر خرم شہزاد پہلے ہی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔

 

 

 

Exit mobile version