فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی پاکستان Roze News
پاکستان

فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی

فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی

فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی

فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی ۔سابق وزیر فیصل واوڈا نے سابق صدر آصف علی زرداری سے طویل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق کراچی میں آصف علی زرداری اور فیصل واوڈا کے درمیان ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Exit mobile version