اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل عمران خان کی وکلاءاور پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل عمران خان کی وکلاءاور پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل عمران خان کی وکلاءاور پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات

اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی سے قبل عمران خان کی وکلاءاور پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل کلاءاور پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کی ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔ایف سی اہلکار اور اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں سرینگر ہائی وے اور عدالت کے اطراف تعینات کی گئی ہیںاسلام آباد چیکنگ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف داخلے کی اجازت دے رہی ہے ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان آ ج دن گیارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونگے ۔انہیں گذشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے عدالت عالیہ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Exit mobile version