سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا دنیا Roze News
دنیا

سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا

سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کردیا

سفارتی تعلقات بحال ہونے پ سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کریگا۔دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ احسان خاندوزی کی قیادت میں وفد جدہ پہنچ گیا ہے ۔چین کی ثالثی میں سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایرانی عہدیدار کا سعودی عرب کا پہلا دورہ ہے ۔سعودی حکام کیساتھ دوطرفہ ملاقاتین کریگا اور اسلامی ترقیاتی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کریگا۔

Exit mobile version