پاکستان

اسلام آباد گھر پر چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

اسلام آباد گھر پر چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاﺅن جاری ہے ، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیری مزاری کو بھی گرفتارکرلیا۔پویس نے شیری مزاری کو گھر سے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے ۔قبل ازیں شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے گھر کا محاصرہ کررکھا ہے اور سی سی ٹی وی کیمرے بند کردیئے ہیں ۔علاوہ ازیں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلیجی کوکوئٹہ سے گرفتار کرلیاگیا ۔صوابی میں سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر پر بھی پولیس نے چھاپہ مارا لیکن شہرام ترکئی گھر پر نہیں ملے ۔سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو گرفتارکرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image