اسلام آباد کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں عمران خان ہائیکورٹ پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں عمران خان ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں عمران خان ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں عمران خان ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ عمران خان نے اسلام آباد کے پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں کی سماعت کیلئے دو رکنی اسپیشل بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے، بینچ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انور حسین پرمشتمل ہے۔بیچ کچھ دیر بعد حفاظتی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کریگا۔ ہائی کورٹ آفس کی جانب سے اعتراضات عائد کیے گئے تھے۔جنہیں عمران خان کے وکلا نے دور کرلیا۔

Exit mobile version