سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ۔اسلام آباد ائیرپورٹ پندرہ سال کیلئے آﺅٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔سی اے اے نے خواہش مندر پارٹیوں کو 8 نومبر تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔حکومت نے اسلام آباد ، لاہور اور کراچی کے ائیرپورٹس کو آﺅٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔
ادارتی پسند
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری
- by web_desk
- اگست 9, 2023
- 0 Comments
- 720 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this