اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرینگے ۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے اسد عمر کو پرتشدد احتجاج کا حصہ نہ بننے کا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم بھی دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیت کرنے کی ہدیات کی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیرئیر بھول جائیں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ ریس کانفرنس نہیں کرینگے ۔اسدعمر کے وکیل بابر اعوان نے جواب دیا کہ پریس کانفرنس تو ہم نہیں کرینگے
Leave feedback about this