ارباب خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان آگیا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ارباب خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان آگیا

ارباب خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان آگیا

ارباب خان سے شادی پر اطالوی اداکارہ جارجیا آندریانی کا بیان آگیا

ممبئی:اطالوی ماڈل اور ہالی ووڈ ڈانسر واداکارہ جارجیا آندریانی کا ارباب خان سے شادی کرنے سے متعلق بیان سانے آگیا۔ملائکہ اروڑا سے طلاق کے بعد ارباب خان4برس سے جارجیا آندریانی کو ڈیٹ کررہے ہیں تاہم دونوں کی جانب سے شادی کے حوالے سے کوئی واضح بیان سامنے نہیں آیا۔جارجیا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال شادی کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

Exit mobile version