کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیر باد کہہ دیا ۔سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا ، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی احمد شہزاد نے لکھا کہ اللہ جانے مجھے کیوں پک نہیں کیاگیا وہ پلان کرتے ہیں پھر اللہ کا پلان ہوتا ہے بے شک اللہ بہتر فیصلے کرنیوالا ہے ۔انہوں نے لکھا کہ میں نے تسلسل کیساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا کھیلنے کیلئے محنت کی ، پی ایس ایلڈرافٹ سے قبل نیشنل ٹی 20 میں اچھا کھیل پیش کیا مجھے لگتا ہے کہ مجھے جان بوجھ کر باہر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Leave feedback about this