ادارتی پسند

اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آگیا

اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آگیا

اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آگیا ، وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عاف علوی کو بھیج دی جائیگی ۔وزیراعظم نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے فی الحال کس کو شارت لسٹ نہیں کیاگیا ، ایک دو روز میں فیصلہ ہوجائیگا۔شہبا زشریف نے کہا کہ جو نام سامنے آئیگا اس پر اپوزیشن لیڈر سے بات کروں گا انہوں نے کہاکہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے ہوگا۔نواز شریف سے اس معاملے پر مشاورت ہورہی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ نگراں وزیراعظم ایسا ہو جو قابل قبول ہو

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image