وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب آج سے نہیں کل جمعرات سے جلسے شرو ع کرونگاعمران خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلے فیصلہ کیا تھا کہ بدھ سے جلسے شروع کرونگا ۔ مگر عدالتوں میں میری پیشیاں ہیں اس لیے اب جمعرات سے جلسے کرونگا۔ان کا کہنا ہے کہ پہلا جلسہ مرید کے میں ہوگا ، پلان دونگا کہ کیسے ملک کو دلدل سے نکالنا ہے ۔عمران خان نے کہا کہ کبھی کوئی کسی کو پلیٹ میں رکھ کر آزادی نہیں دیتا ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ ہمارے پاس انصاف نہیں ، غلام ہیں اس لیے اوپر نہیں جاسکے۔