پاکستان

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر

صوبہ پنجاب کا دارالخلاف لاہور ایک مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے ۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج صبح آلودگی 401 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔بھارتی شہر نئی دہلی آلودہ ترین شہریوں میں دوسرے نمبر پر ہے جس کی فضا میں آلودگی 369 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔اس فہرست میں عراقی دارالحکومت بغداد 179 پرٹیکیولیٹ میٹرز کیساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image