آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں ،آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے ۔ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے میں سوار تھے ۔

Exit mobile version