انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کمی کے بعد 286.75 کاہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کمی کے بعد 286.75 کاہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کمی کے بعد 286.75 کاہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 45پیسے کمی کے بعد 286.75 کاہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے کمی کے بعد 286.75 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے بیس پیسے پر بند ہو ا تھا۔دوسری جانب گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 611 پر بند ہوا تھا۔علاقہ ازیں گذشتہ روز ملک میں سونے ک فی تولہ قیمت میں بھی 2800 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی ۔

Exit mobile version