آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

زرداری کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے ۔زرداری کی جے یو آئی سربراہ اور پی ڈی ایم صدر مولانا کی رہائشگاہ آمد ہوئی جہاں دونوں کی ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں مولانا سنیٹر عبدالغفور حیدری ، ڈاکٹر عاصم حسین بھی موجود تھے۔زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوش دامن کے انتقال پر فاتحہ خوانی بھی کی اھر جے یو آئی کا سیکریٹری جنرل جے یو آ¾ی مولانا راشد سومرو کی قیادت میں سندھ امن مارچ لاڑکانہ شہر پہنچ گیا ہے ، مارچ مین جے یو آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال ،آئندہ کےانتخابات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔

Exit mobile version