اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہے۔سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بند کامطالبہ کرتاہے ۔انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے ۔منیر اکرم نے اس بات پر افسوس کیا کہ جنگ بندی کی قرار داد منظور نہیں کی جاسکی ،جس کی بھاری ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے جو اس تنازعہ کو بڑھانے کے ذمہ دار ہیں ۔
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہاہے ، منیر اکرم

کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری کا کام کر رہی ہے: منیر اکرم