راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے دونوں ممالک کے سفرا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کواٹرز میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ دوست ممالک کے سفرا نے پاکستان کے17ویں آرمی چیف کی طورپر تعینات ہونے والے جنرل سید عاصم منیر سے عہدہ سنبھالنے کے دو دن بعد ملاقات کی۔
ادارتی پسند
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب اور یو اے ای کے سفرا کی ملاقات
- by Rozenews
- دسمبر 2, 2022
- 0 Comments
- 872 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this