تازہ ترین

آج یا کل آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے ، شاہ محمود قریشی

آج یا کل آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج یا کل آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے ۔لاہور کی اے ٹی سی میں پیشی کے موقع گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ڈار صاحب کو آئی ایم ایف کے آگے گھنٹے ٹیکنے پڑے ،شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی پی اور ن لیگ حصول اقتدار کیلئے دبئی میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بلاول اور مریم نواز وزارت عظمیٰ کے امید وار ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت کے وزیر اعظم کا بیان پر کسی نے جواب نہیں دیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image