آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی ، شیری رحمان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین موسم

آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی ، شیری رحمان

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیر ی رحمن کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔شیری رحمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے ۔انہوں نے بتایا کہ 25 سے 30 جون کے درمیان اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے ۔وفاقی وزیر نے یہ بھی بتایا کہ کشمیر ، گلگت ،بلتستان ، خیبر پختون خوا میں اس دوران تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے ۔

Exit mobile version