محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر ، اور لاڑکانہ میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد پنجاب ، بلوچستان ، کے پی میں بھی بارش متوقع ہے گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی

آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی